https://ur.abna24.com/x8P5Y21 دسمبر 2016 - 09:29 News ID 799727 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ نےترکی میں ہلاک ہونے والے روسی سفیر کو خراج تحسین پیش کیا 21 دسمبر 2016 - 09:29 News ID: 799727 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روسی وزير خارجہ سرگئی لاوروف کے ہمراہ ترکی میں ہلاک ہونے والے روسی سفیر کو خراج تحسین پیش کیا اور اس کی یادگار پر پھول چڑھائے۔