اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یدیعوت آحار انوت کے مطابق، ابوظبی کی ایک بڑی کمپنی نے اسرائیل کے لئے بحری جنگی کشتیاں بنانے کی ذمہ داری لے لی ہے۔
اس روزنامے نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی کمپنی نے اسرائیل کے ساتھ گزشتہ سال 4 میزائل داغنے والی کشتیاں بنانے کا معاہدہ کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق، اب یہ کشتیاں ابوظہبی اور لبنان کی دو کمپنیوں کے تعاون سے بنائی جارہی ہیں۔
اسرائیلی اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ کشتیاں بنانے کا معاہدہ جرمن کمپنی کے ساتھ کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲