23 نومبر 2016 - 14:47
تصویری رپورٹ: رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ بعض دشمن عناصر اربعین حسینی کو مٹانے یا اس میں انحراف پیدا کرنے کے درپے ہیں تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔