اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ سال کی طرح امسال بھی طویل ترین پرچم سید الشہداء (ع) کل بروز جمعرات کو حرم حضرت عباس(ع) میں لایا گیا۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کا ۳ کلومیٹر طویل پرچم عراق کے علاقے دیالہ سے خاندان عصمت و طہارت کے چاہنے والوں اور عزاداروں کے ہاتھوں پر لہراتا ہوا حرم قمر بنی ہاشم(ع) کے صحن میں وارد ہوا۔
اس جلوس میں سینہ زنی اور ماتم کے علاوہ شیعہ سنی شخصیات نے آپسی اتحاد اور بھائی چارہ پر گفتگو کی۔













۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲