اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شمال میں چترال کے علاقے بمبوریت میں پانچ قیدیوں کو پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، دہشت گردوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے بتایا جارہا ہے۔
شناخت سے بچنے کےلئے مسخ شده لاشوں کو هیلی کاپٹر سے گرایا گیا ہے۔
دوسری جانب، کالعدم سپاہ صحابہ ضلع بکھر کی تحصیل بہل کے صدر مولانا محمد قاسم کو ملتان خانیوال پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا۔
کفن میں ملبوس مولانا محمد قاسم اپنے حلقہ احباب کے صدر تھے جن کو گذشتہ دنوں پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا ہے۔
آج ملنے والی دیگر لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔
واضح رہے کہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی لاشیں کالعدم سپاہ صاحبہ کے مقامی صدر کے ہمراہ ہیلی کاپٹر سے پھینکی گئی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی العالمی کے تحت کام کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲