13 اکتوبر 2016 - 13:44
نائیجیریا میں عاشور کے دن شیعوں کے قتل عام کی تازہ تصاویر

ابنا: نائیجیریا کے دار الحکومت کادونا میں سکیورٹی فورسز نے اہل تشیع کی عزاداری کے مراسم پر فائرنگ کر کے کم سے ۱۴ افراد کو شہید جبکہ متعدد کو زخمی کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲