5 اکتوبر 2016 - 05:14
تصویری رپورٹ: شلمچہ سرحد پر دفاع مقدس کے 78 شہیدوں کا استقبال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران شہید ہونے والے 78 شہداء کے جنازے شلمچہ سرحد سے ایران پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے شہداء کا استقبال کیا ہے ان شہداء کو جستجو کے بعد شناخت کیا گيا ہے۔