12 ستمبر 2016 - 12:18
یمنی فورسز کا جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی مرکز پر قبضہ + تصاویر

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے جیزان میں الخوبہ کے الفریضہ علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی مرکز پر قبضہ کرلیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے جیزان میں الخوبہ کے الفریضہ علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی مرکز پر قبضہ کرلیا ہے۔یمنی قبائل اور فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی قباۂ اور ان سے منسلک فورسز نے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں الفریضہ اور اس کے ملحقہ علاقوں فوجی مرکز مکمل قبضہ کرلیا ہے۔ یمنی فورسز نے الخوبہ میں سعودی عرب کے فوجیوں کے جنگی وسائل کو بھی بڑی مقدار میں تباہ اور نابود کردیا ہے۔


..............

/169