7 جولائی 2016 - 18:25
لیبیا کے شہر بنغازی میں کار بم دھماکہ، 12 سکیورٹی اہلکار ہلاک

لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیبیا کے شہر بنغازی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے شہر بنغازی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لیبیا کے شمال مشرق میں واقع شہر بنغازی میں کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 35 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169