اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ٹرکش ائیر لائنز تکنیک ہینگر کی خصوصی ڈیزائننگ کے ساتھ طیارے کے اوپر ترکی اور مشرق وسطی سے مخصوص ڈیزائن بنا کر عید مبارک کے الفاظ درج کئے گئے ہیں۔
یہ طیارہ مشرق وسطی کی پروازوں کے لئے استعمال کیا جائے گا اور عید کے تہنیتی پیغام کو ان ممالک تک لے کر جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169