27 اپریل 2015 - 15:49
لبنانی فوج کی عرسال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری

لبنانی ذرائع کے مطابق لبنانی فوج نے عرسال کے علاقہ میں سلفی وہابی داعش اور النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج نے عرسال کے علاقہ میں سلفی وہابی داعش اور النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔

ادھر شامی فوج القلمون کے اطراف میں فوی مشقیں شروع کررکھی ہیںان مشقوں میں توپ کا استعمال کیا جارہا ہے۔

.......

/169