25 اپریل 2015 - 14:43
ہندوستان نے تین جنگي ہیلی کاپٹر افغانستان کی تحویل میں دے دیئے

ہندوستان نے تین جنگی ہیلی کاپٹر افغانستانی حکومت کی تحویل میں دے دیئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے تین جنگی ہیلی کاپٹر افغانستانی حکومت کی تحویل میں دے دیئے ہیں۔

اس سے قبل افغانستان نے امریکی جنگی ہیلی کاپٹر MD-530  خریدنے کا اعلان کیا تھا یہ ہیلی کاپٹر روسی ہیلی کاپٹرون کی جگہ لیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169