اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر سامارء کے قریب دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 8 زائرین شہید اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بلد کے علاقہ میں زائرین کے اجتماع میں کار بم دھماکہ ہوا جس میں 8 افراد شہید اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169