
۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم کے علماء و فضلاء اور طلاب نے آج مدرسہ فیضہ میں یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں ہزاروں طلاب نے شرکت کی ۔
