20 اپریل 2015 - 18:29
افغانستان میں داعش دہشت گردوں کا وحشیانہ حملہ

افغانستان کے شہر جلال آباد میں داعش دہشت گردوں نے حملہ کرکے 40 سے زائد افراد کو ہلاک اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا ہے.

  1. اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں داعش دہشت گردوں نے حملہ کرکے 40 سے زائد افراد کو ہلاک اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا ہےداعش کا تعلق وہابی اور دیوبندی فرقہ سے ہے جو اسلامی ممالک میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے اس دہشت گرد گروہ کی پشت پر امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کا ہاتھ ہے۔

  • .....
  • /169