15 اپریل 2015 - 19:57
دو دن گزر جانے کے باوجود احمد لدھیانوی حوثیوں سے لڑنے سعودی عرب نہ جاسکا

تکفیری سعودی نواز دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ نے اتوار کے روز خادم سعودی عرب کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان آرمی سعودی عرب نہیں جاسکتی تو ہم سعودی عرب جانے کو تیار ہیں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ تکفیری سعودی نواز دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ نے اتوار کے روز خادم سعودی عرب کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان آرمی سعودی عرب نہیں جاسکتی تو ہم سعودی عرب جانے کو تیار ہیں. سعودی فند سے چلنے والی کالعدم دہشتگرد جماعات سپاہ صحابہ کے سربراہ ملعون احمد لدھیانوی حوثیوں سے لڑنے کے لیے اب تک سعودی عرب نہ جاسکے ،ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ان کے نہ ناجانےکی وجہ یہ ہے کے ان کو حوثیوں سے خوف ہے حوثی ایک بہادر قوم ہے جو میدان میں رہ کر مقابلہ کرنے والے ہیں جبکہ احمد لدھیانوی کا تعلق ان سے ہے جن کے اجداد نے میدان سے فرار اختیار کیا.

.......

/169