اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کریں گے۔ترکی کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169