اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی والدہ کو گزشتہ روز ان کے آبائی گاوں سرخہ میں تشییع جنازہ کرنے کے بعد دفن کر دیا گیا۔ تشییع جنازہ کے مراسم میں ملک کے اعلی حکام کے علاوہ کافی مقدار میں لوگوں نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر حسن روحانی کی والدہ بروز جمعہ بیماری اور کہولت سن کی وجہ سے تہران کے ایک ہسپتال میں دم توڑ گئی تھیں۔













۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
.........................