13 مارچ 2015 - 15:03
ایم ڈبلیو ایم شعبہ تنظیم سازی کے وفد کا دورہ پاراچنار + تصاویر

دورہ پاراچنار کے دوران ایم ڈبلیو ایم شعبہ تنظیم سازی کے وفد نے مختلف ملی تنظیموں کے رہنماوں، علمائے کرام، اور شخصیات سے ملاقاتیں کیں، ان ملاقاتوں میں پاراچنار کی صورتحال اور تنظیمی ڈھانچے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین شعبہ تنظیم سازی کے وفد نے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی یعقوب حسینی کی قیادت میں پاراچنار کا دورہ کیا، اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم شعبہ تنظیم سازی کے رکن علی رضا طوری، سیکرٹری تنظیم سازی خیبر پختونخوا علامہ سید وحید عباس کاظمی اور ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کے سیکرٹری جنرل ریاض حسین بنگش بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورہ پاراچنار کے دوران وفد نے مختلف ملی تنظیموں کے رہنماوں، علمائے کرام، اور شخصیات سے ملاقاتیں کیں، ان ملاقاتوں میں پاراچنار کی صورتحال اور تنظیمی ڈھانچے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

ایم ڈبلیو ایم شعبہ تنظیم سازی کے وفد کا دورہ پاراچنار

۔۔۔۔۔۔۔

/169