اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایک پرئیویٹ یونیورسٹی’’جامعہ بیرزیت‘‘کےدرجنوں طلبہ نے ایک طالب علم ساجی درویش جسے غاصب اسرائیل آرمی نے گزشتہ سال شہیدکیاتھاکے برسی کی مناسبت سے عوفرجیل کی طرف ایک منظم ریلی کی شکل میں مظاہرہ کرتے ہوئےجارہے تھے،کہ غاصب اسرائیلی آرمی نے بے رحمانہ اندازسے ان آنسوگیس کی شیلنگ اورفائرنگ کھول دی،جس کے نتیجے میں4طلبہ زخمی باقی درجنوں طلبہ کے اوپرمقدمہ درج کرنے علاوہ ایک لڑکی گرفتار کرکے لے گئے.
.......
/169