اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قیصر عباس کام کی غرض سے جارہے تھے کہ حیات آباد میں تکفیری دہشتگردوں نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے، شہید کے جسد خاکی کو امامیہ مسجد حیات آباد منتقل کیاگیا،
واضح رہے کہ شہید قیصر عباس کا بنیادی تعلق کوہاٹ کے علاقہ استزئی پایان سے ہے.
.......
/169