اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فخر ملت تشیعُ مجاہد عظیم سید عادل حسن شاہ کو داعش کے تکفیر ی دہشت گردوں نے سامرہ میں نشانہ بنایا جب شہید عادل حسین شاہ روضہ امام حسن عسکری کی حفاظت کرتے ہوئے جہاد میں مصروف تھے۔ آخر کار مرد مجاہد امام کی راہ میں لڑتے ہوئے شہادت کے درجے پرفائز ہوئے۔
.......
/169