1 فروری 2015 - 10:39
علامہ ساجد نقوی کی مرحوم علامہ یعقوب علی توسلی کی رسم چہلم میں شرکت کیلئے کوئٹہ آمد

امام بارگاہ حسینی سید آباد میں مرحوم علامہ یعقوب علی توسلی کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی ساری زندگی ملت کیلئے بیش بہا خدمات اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے وقف کر دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی جمعرات کو کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچے۔ اس موقع پر جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ جمعہ اسدی سمیت دیگر علماء کرام نے انکا استقبال کیا۔ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کوئٹہ میں تحریک جعفریہ پاکستان کے سابقہ نائب صدر اور سپریم کونسل کے رکن مرحوم علامہ یعقوب علی توسلی کے رسم چہلم میں شرکت کی۔ امام بارگاہ حسینی سید آباد میں مرحوم علامہ یعقوب علی توسلی کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی ساری زندگی ملت کیلئے بیش بہا خدمات اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے وقف کر دی تھی، باالخصوص کوئٹہ میں شیعہ قوم کی رہبری میں انکا کردار ہمیشہ نمایاں رہا۔ آخر میں مرحوم کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ بعدازاں علامہ سید ساجد علی نقوی وزیراعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملنے وزیراعلٰی ہاؤس کوئٹہ پہنچے۔ اس موقع پر انکے ہمراہ علامہ محمد مبلغ اور ہزارہ جرگہ کے صدر قیوم علی چنگیزی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

.....

/169