28 جنوری 2015 - 08:28
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی(رہ) پر فاتحہ خوانی+ تصاویر

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے آج صبح (بروز بدھ) مرقد امام پر حاضری دی اور انقلاب اسلامی کے بانی رہبر کبیر کی قبرپر فاتحہ خوانی کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عشرہ فجر اور امام خمینی(رہ) کی ایران بازگشت کی سالگرہ کے آستانے میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے آج صبح (بروز بدھ) مرقد امام پر حاضری دی اور انقلاب اسلامی کے بانی رہبر کبیر کی قبرپر فاتحہ خوانی کی۔
رہبر انقلاب نے علاوہ از ایں شہدائے ہفت تیر اور بہشت زہرا میں مدفون شہدا کے مزاروں پر بھی حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور ان کے بلندی درجات کے لیے دعا مانگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲