اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانس کے مرکزی شہر میں گزشتہ روز چند مسلح افراد نے ایک ایسی مسجد کو نذر آتش کر دیا جو ابھی زیر تعمیر تھی۔
فرانس میں یہ پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ مسلمانوں کے مذہبی مقامات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
فرانس کے میگزین شارلی ابڈو پر ہوئے دھشتگردانہ حملے کے بعد اس ملک میں کئی مساجد کو نشانہ بنایا گیا اور ان کی بے حرمتی کی گئی ہے۔
حالیہ دنوں فرانس میں کئی مساجد کی دیواروں پر مسلمانوں کے خلاف نعرے لکھے گئے جبکہ ایک مسجد پر فائرنگ بھی کی گئی۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲