8 جنوری 2015 - 23:07
ویڈیو کلیپ/ پیغمبر اعظم (ص) فلم کا سینما ٹاون

ابنا: ایران میں شب میلاد پیغمبر اعظم (ص) آپ کی حیات طیبہ پر بنائے گئے سیریل جو کچھ مہینوں کے بعد منظر عام پر آنے والا ہے کی شوٹنگ کے لیے تیار کیے گئے سینما ٹاون کی رونمائی کی گئی جو اس دور کے مکہ و مدینہ کی عکاسی کرتا ہے۔ اور یہ وہ فلم ہے جو تمام عالم اسلام کو اتحاد کا پیغام دے گی۔