27 دسمبر 2014 - 14:38
عراقی فوج کا صوبہ صلاح الدین کے علاقہ یثرپ پر مکمل قبضہ

عراقی فورسزکی سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے عراق فوج نے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ یثرپ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسزکی سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے عراق فوج نے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ یثرپ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے۔

عراقی فورسز کے صوبہ صلاح الدین میں پہنچنے کی خـر سن کر سلفی وہابی داعش دہشت گرد گروہی شکل میں فرار ہوگئے ہیں۔ سلفی وہابی دہشت گرد تنظیمیں بزدل تنظیمیں ہیں ۔ سلفی وہابی دہشت گرد تنظیمیں چھپ کر حملہ کرتی ہیں کبھی بھی میدان میں جم کر لڑنے کی ان میں ہمت نہیں ہوتی۔ سلفی وہابی تمام دہشت گرد تنظیمیں گمراہ اور بزدلانہ تنظیمیں ہیں۔

.......

/169