18 دسمبر 2014 - 17:26
بغداد کے شمال میں ایک امامبارگآہ پر حملے میں 4 افراد شہید 6 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے ایک امامبارگاہ پر بم دھماکہ کیا ہے جس میں 4 افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے ایک امامبارگاہ پر بم دھماکہ کیا ہے جس میں 4 افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

ادھر تکریت میں عراقی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 داعش دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169