13 دسمبر 2014 - 16:37
رہبر انقلاب کی موجودگی میں طالبعلموں کی عزاداری+ تصاویر

ایران کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں سے آئے ہوئے طالبعلموں نے حسینیہ امام خمینی(ع) میں مجلس عزا کا انعقاد کیا جس میں رہبر انقلاب کو شرکت کی خصوصی دعوت دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سید الشھدا حضرت اباعبد اللہ الحسین(ع) اور انکے باوفا اصحاب و انصار اور اعزاء و اقربا کے چہلم کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں کے طالبعلموں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگی میں ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا۔

ایران کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں سے آئے ہوئے طالبعلموں نے حسینیہ امام خمینی(ع) میں مجلس عزا کا انعقاد کیا جس میں رہبر انقلاب کو شرکت کی خصوصی دعوت دی۔  مجلس سے حجۃ الاسلام و المسلمین قاسمیان نے خطاب کیا اور امام زمانہ (ع) کو کربلا والوں کا پرسہ دیا۔

...............

۲۴۲