8 دسمبر 2014 - 14:11
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کی رات عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، پورے علاقے کے ساتھ برادرانہ، دوستانہ اور شفاف تعلقات کا خواہاں ہے اور ایران یہ باور کرتا ہے کہ علاقے میں موجودہ خطرات، سب سے مربوط ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169