4 دسمبر 2014 - 19:28
 للبنان کی فوج نے تکفیری دہشتگردوں کو شکست دینے کا عزم کر کیا

لبنان کی فوج نے تکفیری دہشتگردوں کو شکست دینے کا عزم کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔  تازہ ترین رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج کے سربراہ جنرل جین کاہواچی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام سے لبنان میں داخل ہونےوالے تکفیری دہشتگردوں کو شدت سے نشانہ بنایا جارہا ہے اور ہم انہیں مکمل شکست سے دوچار کرنے تک حملوں کا نشانہ بناتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف ہماری کھلی جنگ ہے اور دہشتگرد خواہ کسی بھی گروپ کی صورت میں سامنے آئے ہم ان کا قلع قمع کر کے ہی دم لیں گے۔
 ........

242