اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب دہشت گردداعش نے موصل میں الزہاوی ہسپتال پرچھاپہ مارکراسٹور میں موجود تمام دواوں پرقبضہ کیابعدزآں وہاں موجودان خواتین کوبھی پکڑکرلے گئے جونقاب نہیں پہنی ہوئی تھیں اورمانع حمل کے انجکشن لگوانے آئی ہوئی تھیں۔
خیال رہے دہشت گردداعش جہاں کہیں اورجس وقت چاہے صوبہ نینویٰ کے شہریوں پرمظالم کے پہاڑتوڑ دیتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169