اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق گلگت کشروٹ میں گزشہ دنوں شیعہ نوجوان جوہر علی کو سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا تھا جو شدید زخ ہوگیا تھا۔ زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔
.......
/169
اطلاعات کے مطابق گلگت کا رہائشی شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے شہید ہوگیا.