اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوجی بیجی کے علاقہ کو سلفی وہابی داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے بیجی سے دو کلومیٹر کے فاصلے تک پنہچ گئی ہے عراقی فوج کے ہمراہ حضرت امام حسین علیہ السلام کا پرچم بھی ہے۔
بیجی بغداد کے شمال میں 200 کلومیٹر دور واقع ہے عراقی فوج حضرت امام حسین (ع) کا پرچم اٹھا کر بیجی کی طرف بڑھ رہی ہے بیجی میں تیل ریفائنری موجود ہے۔
عراقی فوج کے ایک اعلی کمانڈر کا کہنا ہے کہ عراقی فوج داعش دہشت گردوں کی رسد کا راستہ روکنے کی کوشش کررہی ہے اور رعاقی فوج نے اب تک داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور رعاق کو سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کا قبرستان بنادیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169