29 اکتوبر 2014 - 15:06
جرمنی کے 450 افراد داعش دہشت گرد تنظیم میں شامل

جرمنی کے خفیہ ادارے کی اطلاعات کے مطابق جرمن کے 450 شہری داعش دہشت گرد تنظیم میں شامل ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے خفیہ ادارے کی اطلاعات کے مطابق جرمن کے 450 شہری داعش دہشت گرد تنظیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جرمنی میں سلفی وہابیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور داعش سے ملحق ہونے والے سلفی وہابیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کو سنی اور شیعہ علماء اسلام سے خارج سمجھتے ہیں اور اس تنظیم کو اسلامی مبصرین امریکی اور اسرائیلی آلہ کار تنظیم قراردیتے ہیں۔

.......

/169