23 اکتوبر 2014 - 12:27
تصویری رپورٹ:رہبر معظم نے آیت اللہ مہدوی کنی کے پیکر پاک پر نمازجنازہ ادا کی

آیت اللہ محمدرضامھدوی کنی مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور امام صادق یونیورسٹی کے بانی سربراہ تھے ۔ آیت اللہ محمد رضا مھدوی کنی چار جون دوہزار چودہ پر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی برسی کے پروگرام میں شرکت کے بعد گھر پہنچنے کے بعد دل کا دورہ پڑا جس کے بعد آپ کو تہران میں اسپتال میں بھرتی کیاگیا جہاں آپ کا علاج جاری رہا لیکن آخرکار آپ نے داعی اجل کولبیک کہا اور اپنے معبود حقیقی سے جاملے۔

.......
/169