11 اکتوبر 2014 - 06:53
عراق کے مختلف علاقوں میں 71 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے شہر سامراء میں 19 اور صلاح الدین و الرمادی میں 52 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراقی سکیورٹی دستوں نے سامراء کے علاقہ الحلام میں 19 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ صلاح الدین اور الرمادی میں بھی عراقی جنگی جہازوں کی بمباری سے 52 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169