8 اکتوبر 2014 - 06:22
نواز شریف ڈرون حملوں پر چپ کیوں ہیں، عمران خان کا سوال

عمران خان نے اسلام آباد دھرنے سے خطاب میں کہا کہ نواز شریف زرداری دور میں ڈرون حملوں پر کبھی کبھی بولا کرتے تھے،اب کیوں چُپ ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج پھر ڈرون حملوں کا ذکر کیا۔ اسلام آباد دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف زرداری دور میں ڈرون حملوں پر کبھی کبھی بولا کرتے تھے،اب کیوں چُپ ہیں ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ دھرنے کی وجہ سے پاکستان میں امریکی ڈرون حملے کم ہوگئے ہیں۔

.......

/169