11 ستمبر 2014 - 18:19
نجف اشرف اور کربلا میں بم دھماکے، تاہم 34 شہید اور زخمی

نجف اشرف اور کربلا میں ہونے والے بم دھماکوں میں تاہم 34 افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے مذہبی شہر نجف اشرف میں  ہونے والے بم دھماکے میں ۵ افراد کے شہید اور ۱۵ کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

جبکہ ادھر کربلا میں بھی بوقت عصر ہوئے بم دھماکے میں ۴ افراد شہید اور ۱۰ زخمی ہوئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲