3 ستمبر 2014 - 09:31
صيہوني حکومت کي جانب سے جنگ بندي کي خلاف ورزي

صيہوني حکومت نے ايک بار پھر جنگ بندي کي خلاف ورزي کي ہے

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صيہوني افواج نے منگل کي رات جنين شہر کے جنوب ميں واقع عنزہ گاؤں پر حملہ کرکے سترہ فلسطينيوں کوگرفتار کرلياہے -

دوسري جانب غزہ پر صيہوني حکومت کي حاليہ جارحيت ميں زخمي ہونے والا ايک فلسطيني منگل کي صبح زخموں کي تاب نہ لاتے ہوئے شہيد ہوگيا - ادھر صيہوني فوجيوں نے شہر الخليل کے شمالي علاقوں پر حملہ کيا ہے -
صيہوني فوجيوں کے اس حملے کے بعد فلسطينيوں کے ساتھ ان کا تصادم ہوا جس ميں دو فلسطيني زخمي ہوگئے -

.......

/169