22 اگست 2014 - 12:24
پاکستان میں جمہوری استحکام یورپی یونین کی ترجیح

یورپی یونین پاکستان میں جمہوری استحکام کا خواہاں ہے اور جمہوری استحکام یورپی یونین کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

یورپی یونین پاکستان میں جمہوری استحکام کا خواہاں ہے اور جمہوری استحکام یورپی یونین کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق برسیلز سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا ہے کہ یورپی یونین کو اس وقت پاکستان کی موجودہ صورت حال پر تشویش لاحق ہے ۔یورپی یونین نے فریقین سے تشدد سے اجتناب کرتے ہوئے صبر وتحمل سے کام لینے کی خواہش کی ہے ۔

.......

/169