اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ سے شہید ہونے والے عرفان حیدر شیعہ تنظیم ایم ڈبلیو ایم کے کارکن تھے، شہید عرفان حیدر کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال سے قانونی کاروائی کے بعد مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی منتقل کردیا گیا ہے،، شہید نورتھ کراچی 5 سی تھری کے رہائشی تھے۔
شہید کی نماز ہ جنازہ 21 اگست 2014 بروزجمرات بعد نمازہ ظہرین انچولی امام بارگاہ خیرالعمل بلاک 20 میں ادا کی جائے گی
.......
/169