12 اگست 2014 - 11:27
ویڈیو: غزہ میں کھودی جانے والی سرنگوں کی تباہی نا ممکن

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کے ایک اعلی کمانڈر نے اعتراف کیا ہےکہ کسی بھی ٹیکنالوجی سے غزہ کی سرنگوں کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔

Download
.......
/169