14 جولائی 2014 - 14:09
اسلام آباد، شمالی علاقہ جات اور پنجاب کے علاقوں میں زلزلہ

ایبٹ آباد،اسلام آباد،غذر اور گلگت ،بٹ گرام ،سکردو،ننکانہ،چنیوٹ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

ابنا: لاہور: ایبٹ آباد،اسلام آباد،غذر اور گلگت ،بٹ گرام ،سکردو،ننکانہ،چنیوٹ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔بتایا گیا ہے کہ لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے نکل آئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4تھی۔

.......

/169