ابنا: اطلاعات کے مطابق ان دو بچوں میں سے ایک کی ماں کو بھی قتل کردیا ہے بچوں کی معریں 12 سال سے کم تھیں ۔ دہشت گردوں نے اس سے قبل موصل میں 4 عیسائی عورتوں کو بھی قتل کردیا تھا۔ دہشت گردوں نے موصل کے لوگوں کم حکم دیا ہے کہ وہ اپنی لڑکیوں کی شادیاں دہشت گردوں کے ساتھ کریں یا انھیں 30 ہزآر ڈالر کی رقم ادا کریں ۔ ورنہ انھیں سخت سزا دی جائے گي داعش دہشت گردوں کئی عورتوں کی عصمت دری کی جس کے بعد ان عورتوں نے خودکشی کرلی ہے داعش دہشت گردوں کو سعودی عرب ، امیرکہ اور اسرائیل کی آشکارا مدد حاصل ہے۔
.......
/169