30 جون 2014 - 15:39
داعش کی موت یقینی؛ تکریت میں دہشت گردوں کی آپسی لڑائی سیکڑوں دہشت گرد ہلاک

عراق کے شہر تکریت میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی آپسی لڑائی میں سیکڑوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: عراق کے شہر تکریت میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی آپسی لڑائی میں سیکڑوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر اسرائیل کے وزیر اعظم نے عراق کو کئي ٹکڑوں کی تقسیم کرنے کے لئے سلفیک وہابیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے جبکہ پوپ فرانسیس نے عراق کی ارضی سالمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکام کو چآہیے کہ وہ قومی اتحاد کے ذریعہ قومی حکومت کی تشکیل دے کر دہشت گردوں کے ناپا عزائم کو ناکام بنانے کی کوشش کریں۔ دہشت گردوں نے موصل سے ہزاروں عیسائی خاندانوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کردیا ہے جن ےک ساتھ پوپ نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

.......

/169