ابنا: دھشتگردوں کے ہاتھوں کی لکھی ہوئی اس سند کو شائع کیا ہے جس میں ان کے جہاد النکاح کرنے کے اوقات معین کئے ہوئے ہیں اس سند میں دھشتگردوں کے سرغنوں کے نام کے ساتھ ان کے لیے تاریخ اور وقت معین کیا گیا ہے تاکہ وہ اس وقت جہاد فی سبیل اللہ سے فراغت حاصل کر کے جہاد فی سبیل النساء انجام دیں سکیں
.......
/169