19 جون 2014 - 14:04
موصل میں داعش دہشت گردوں کی عورتوں کو جہاد النکاح کی دعوت

عراق کے شہر موصل میں داعش سلفی وہابی دہشت گردوں نے موصل میں واقع سلفی وہابی عورتوں کو جہاد النکاح کی دعوت دی ہے۔

ابنا: عراق کے شہر موصل میں داعش سلفی وہابی دہشت گردوں نے موصل میں واقع سلفی وہابی عورتوں کو جہاد النکاح کی دعوت دی ہے۔ داعش دہشت گردوں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں موصل میں سلفی وہابیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی جوان لڑکیوں کو جہاد النکاح کے لئے داعش دہشت گردوں کے حوالے کریں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جو شخص اس حکم کو تسلیم نہیں کرے گآ اسے سخت سزا دی جائے گی۔ اس سے قبل داعش دہشت گردوں نے موصل کی کئی عورتوں کے ساتھ جبری زیادتی کی ہے۔داعش دہشت گردوں کو سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

.......

/169