ابنا: ایران کے نائب وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ میں عرب اور افریقی امور کے سربراہ حسین امیر عبد اللہیان مصر کے نو منتخب صدر عبد الفتاح السیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے، مصر کے نئے صدر عبد الفتاح السیسی نے اپنی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے صدر ملکت ڈاکٹر حسن روحانی کو دعوت دی تھی۔
.......
/169