29 مئی 2014 - 13:38
کربلا میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش

کربلا میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش آج حرم مطہر کربلا کے متولی کے ہاتھوں افتتاح ہوئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ کربلا میں صحن حضرت زینب (س) میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش آستانہ قدس رضوی، آستانہ فاطمہ معصومہ (س) اور آستانہ شاہ عبد العظیم حسنی نیز دیگر مذہبی اداروں کی شمولیت کے ساتھ آج افتتاح ہوئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲